"تخسید" کے نسخوں کے درمیان فرق

717 بائٹ کا اضافہ ،  2 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
لفظ '''تخسید''' دو الفاظ کے جوڑ توڑ سے بنا ہے: تخفیف و تکسید۔
 
'''تکسید'''، (Oxidation) کسی [[جوہر]]، [[سالمہ]] یا [[آئون|آئن]] کا [[برقیہ|برقیوں]] کو کھونے کے عمل کو ظاہر کرتا ہے۔
 
ایک تعامل جس میں آکسیجن کسی دوسرے عناصر یا اشیاء سے ملاپ کر کے ان کے آکسائڈز پیدا کرتا ہو۔ عملِ تکسید کہلاتا ہے۔
 
عناصر میں آکسیجن کے اضافے کا عمل عملِ تکسید کہلاتا ہے۔
 
کسی مرکب سے ہائیڈروجن کا علیحدہ ہو جانا بھی عملِ تکسید کہلاتا ہے۔
 
ایک طریقہ یا تعامل جو [[برقیہ|برقیوں]] علحدگی یا نقصان کے ذریعے عمل میں آئے۔
 
ایک طریقہ یا تعامل جو [[برقیہ|برقیوں]] کے نقصان سے عمل میں آئے وہ تکسید کہلاتا ہے۔
 
'''تخفیف'''، کسی [[جوہر]]، [[سالمہ]] یا [[آئون|آئن]] کا [[برقیہ|برقیوں]] کو پانے کے عمل کو ظاہر کرتا ہے۔
1,983

ترامیم