"تخسید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
لفظ '''تخسید''' دو الفاظ کے جوڑ توڑ سے بنا ہے: تخفیف و تکسید۔
 
== '''تکسید''' ==
''' عملِ تکسید'''، (Oxidation) کسی [[جوہر]]، [[سالمہ]] یا [[آئون|آئن]] کا [[برقیہ|برقیوں]] کو کھونے کے عمل کو ظاہر کرتا ہے۔
 
ایک تعامل جس میں آکسیجن کسی دوسرے عناصر یا اشیاء سے ملاپ کر کے ان کے آکسائڈز پیدا کرتا ہو۔ عملِ تکسید کہلاتا ہے۔
سطر 16 ⟵ 17:
ایک طریقہ یا تعامل جو [[برقیہ|برقیوں]] کے نقصان سے عمل میں آئے وہ تکسید کہلاتا ہے۔
 
== '''تخفیف''' ==
'''عملِ تخفیف'''، (Reduction) کسی [[جوہر]]، [[سالمہ]] یا [[آئون|آئن]] کا [[برقیہ|برقیوں]] کو پانے کے عمل کو ظاہر کرتا ہے۔
 
== تخسیدی تعاملات کی مثال ==