"تخسید" کے نسخوں کے درمیان فرق

266 بائٹ کا اضافہ ،  1 مہینہ پہلے
 
== '''تکسید''' ==
ایک کیمیائی تعامل جس میں آکسیجن کسی [[عنصر]] یا [[مرکب]] کے ساتھ مل جاتا ہے یا وہ عمل جس میں کوئی ایٹم [[برقیہ|برقیے]] کھو دیتا ہے۔ عملِ تکسید (Oxidation) کہلاتا ہے۔
عملِ تکسید (Oxidation) کسی [[جوہر]]، [[سالمہ]] یا [[آئون|آئن]] کا [[برقیہ|برقیوں]] کو کھونے کے عمل کو ظاہر کرتا ہے۔
 
عملِ تکسید (Oxidation) کسی [[جوہر]]، [[سالمہ]] یا [[آئون|آئن]] کا [[برقیہ|برقیوں]] کو کھونے کے عمل کو ظاہر کرتا ہے۔
 
ایک تعامل جس میں آکسیجن کسی دوسرے عناصر یا اشیاء سے ملاپ کر کے ان کے آکسائڈز پیدا کرتا ہو۔ عملِ تکسید کہلاتا ہے۔
1,983

ترامیم