"جلال الدین سرخ پوش بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م غیر ضروری و غیر متعلقہ مواد حذف کیا۔
م Abulfazl (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Hammad کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 17:
}}
 
'''سید جلال الدین بخاری ''' ([[1192ء]] تا [[1291ء]]) [[اچ|اچ شریف]] ([[پاکستان]]) میں مدفون سلسلہ سہروردیہ کے ایک مشہور صوفی بزرگ ہیں۔ [[پاکستان]] ( میں [[سندھ]] کے ضلع [[بدین]] میں [[یونین کونسل]] عبد اللہ شاہ کا [[سید]] خاندان ان کی ہی اولاد میں سے ہیں ان کے علاوہ کراچی میں علامہ سید محمد راشد علی قادری بھی انہی کی اولاد میں سے ہیں ان کے والدین نے1950میں ہندوستان کے علاقے گورکھپور سے پہلے مشرقی پاکستان موجودہ بنگلہ دیش ہجرت کی سقوط ڈھاکہ کے بعد کراچی کے علاقے ملیر کھوکھراپار میں سکونت اختیار کی) اور اس کے علاو ہ کراچی کے علاقے کیماڑی میں سید عابد حسین شاہ  اور ان کے بیٹے سید عدنان بخاری، سید نعمان بخاری، سید فرحان بخاری اور سید ذیشان بخاری  بھی انہی کی اولاد ہیں۔
'''سید جلال الدین بخاری ''' ([[1192ء]] تا [[1291ء]]) [[اچ|اچ شریف]] ([[پاکستان]]) میں مدفون سلسلہ سہروردیہ کے ایک مشہور صوفی بزرگ ہیں۔
 
[[ہندوستان|ہندوستان و پاکستان]] کے اکثر ساداتِ بخاری کے جد ہیں۔ آپ امیر سرخ اور سید جلال الدین سرخ پوش کے نام سے بھی مشہور ہیں۔[[جلال الدین جہانیاں جہاں گشت]] انہی کے پوتے ہیں۔ ہندوستان میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے تبرکات سب سے پہلے آپ ہی لے کر آئے تھے۔ ہندوپاک میں سادات کا مستند ترین شجرہ سادات بخارا کا ہی ہے-
 
== شجرۂ نسب ==
سطر 42:
 
== تبلیغ ==
آپ نے سندھ اور پنجاب میں تبلیغ کی خاطر بہت سفر کیے۔ آپ نے سومرو، چدھڑ،چدڑ، مزاری، وارن اور دیگر قبائل نے آپ کی وجہ سے اسلام قبول کیا۔ روایات کے مطابق آپ کی ملاقات [[چنگیز خان]] سے بھی ہوئی جو پہلے آپ کا مخالف تھا مگر بعد میں اس کے اپنی ایک بیٹی کی شادی سید جلال الدین سے کر دی جو مسلمان ہو گئی۔ اس کے علاوہ آپ نے دیگر شادیاں بھی کیں جن کی وجہ سے کئی مشہور اولیاء پیدا ہوئے۔ مثلاً سید محمد غوث، [[جلال الدین جہانیاں جہاں گشت]] وغیرہ۔
[[سندھ]] اور [[جنوبی پنجاب]] میں آپ کی کوششوں سے اسلام کو بہت تقویت ملی۔