"ابن عماد حنبلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
|فقہ=[[حنبلی]]
}}
'''عبد الحی بن احمد بن محمد ابن عماد عکری حنبلی ابو الفلاح''' ( [[1032ھ]] –[[1089ھ]] / [[1623ء]] – [[1679ء]]) المعروف ابن عماد حنبلی، مورخ، فقیہ، ادیب تھے۔ [[صالحیہ، دمشق]] میں پیدا ہوئے، ایک طویل عرصے تک [[قاہرہ]] میں مقیم رہے، اور [[مکہ|مکہ معظمہ]] میں حج کی سعادت حاصل کی اور وہیں وفات پائی۔<ref>[http://shamela.ws/index.php/author/1654 ابن العِماد الحنبلي] المكتبة الشاملة. وصل لهذا المسار في 6 مايو 2016 {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20171209141755/http://shamela.ws/index.php/author/1654 |date=09 ديسمبر 2017}}</ref>
 
== تصنیف کردہتصنیفات ==
 
* شذرات الذهب في أخبار من ذهب، آٹھ جلدوں میں