"تکسیدی عامل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کیمیاء میں '''تکسیدی عامل''' {{دیگر نام|انگریزی= oxidizing agent}} (جسے تکسیدہ (oxidant) بھی کہتے ہیں) وہ کیمیائی شے ہے جو کسی دوسری کیمیائی شے کی [[تکسید]] کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔ دوسرے الفاظ میں وہ کیمیائی شے جو دوسرے کیمیائی اشیاء کے [[برقیہ|برقیوں]] کو قبول کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔
عام تکسیدی عامل آکسیجن، ہائیڈروجن پر آکسائڈ اور [[ہیلوجن|ہیلوجنز]] ہیں۔
ایک نقطہ نظر سے تکسیدی عامل ایک [[کیمیائی نوع|کیمیائی نوع (chemical species)]] ہے جو کیمیائی تعامل کے دوران ایک یا دو برقیے حاصل کرتا ہے۔ اس نقطہ نظر سے یہ [[تخسید|تخسیدی تعامل (redox reaction)]] کا ایک جزو ہوتا ہے۔