"تکسیدی عامل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
ایک نقطہ نظر سے تکسیدی عامل ایک [[کیمیائی نوع|کیمیائی نوع (chemical species)]] ہے جو کیمیائی تعامل کے دوران ایک یا دو برقیے حاصل کرتا ہے۔ اس نقطہ نظر سے یہ [[تخسید|تخسیدی تعامل (redox reaction)]] کا ایک جزو ہوتا ہے۔
دوسرے نقطہ نظر سے تکسیدی عامل ایک ایک ایسا کیمیائی نوع ہے جو کہ کسی کیمیائی شے سے [[برق منفی جوہر|برق منفی جواہر (electronegative atoms)]] کا تبادلہ کرتا ہے۔
[[احتراق|احتراقی]]، آتشکیر اور کئی [[نامیاتی تخسیدی تعامل|نامیاتی تخسیدی تعاملات (organic redox reactions)]] ، جواہر تبادلہ تعاملات ہیں۔
== تعریف ==