"رکشا بندھن" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا اضافہ ،  1 مہینہ پہلے
روابط
(روابط)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
 
}}
{{ہندو مت}}
'''رکشا بندھن یا راکھی کا تہوار''' بہن بھائیوں کے پیار، ان کے خوبصورت اٹوٹ رشتے کا تہوار ہے جو دنیا بھر میں موجود [[ہندو]] برادری روایتی جوش و خروش سے منا تی ہے۔ راکھی کا تہوار یا رکھشا بندھن بھی ملنے ملانے اور گھر والوں کے ساتھ خوشیاں منانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
 
اس دن ہندو گھرانوں میں بہنیں دیا، [[چاول]] اور راکھیوں سے سجی [[پوجا]] کی تھالی تیار کرتی ہیں اور اپنے بھائیوں کی کلائی پر پیار سے راکھی باندھ کر ان کی صحت مندی، عمردرازی اور کامیابیوں کے لیے دعا کرتی ہیں۔ محبت کے اس اظہار کے جواب میں بھائی اپنی بہن سے دکھ سکھ میں ساتھ رہنے اور اس کی حفاظت کرنے کا وعدہ کرتا ہے اور اسے تحفہ دیتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==