"ہندی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 295:
 
پاکستان میں فلمیں دیکھی جاتی ہیں مگر اس شوق یا ذوق سے نہیں جیسا کہ بھارت میں۔ وہاں پر فلمیں فلاپ بھی ہوجاتی ہیں مگر اپنی لاگت نکال لیتی ہیں۔ اس لیے وہاں تجربات بھی ہوتے رہے ہیں اور ہر زبان میں فلمیں کثیر تعداد میں بنائی جاتی رہی ہیں۔ مگر وہاں مقبول عام فلمیں اردو میں ہی ہوتی ہیں۔ ان فلموں اور ڈارموں کے مکالمہ نگار اور شاعر دونوں اردو داں ہوتے ہیں۔ اگرچہ یہ فلمیں ہندی کہلاتی ہیں مگر وہاں کے بشتر فلمی شاعر اور مکالمہ نگار مسلمان ہیں اور جو مسلمان نہیں ہیں وہ بھی اردو میں اپنے گیت اور مکالمہ لکھتے ہیں جسے وہ اسے ہندی کہتے ہیں اور ان میں عربی اور فارسی الفاظ عام استعمال کیے جاتے ہیں۔
 
ہندو اگرچہ دیوناگری رسم الخط کی وجہ سے ان کی درست ادائیگی نہیں کرتے ہیں۔ مثلاً ف کی جگہ پھ۔ ز، ض ِ ظ کی جگہ ج، خ کی کھ استعمال کیا جاتا ہے۔ مگر حیرت کی بات ہے جن کی زبان بظاہر نہیں ہے مگر اردو کے علاوہ کچھ اور نہیں ہے اور وہ عربی اور فارس کے الفاظ بے تخلف استعمال کرتے ہیں۔ کیوں کہ الفاظوں کے بغیر وہ اپنا مفہوم دوسروں تک فصیح اور خوبصورت طریقہ تک پہنچا سکتے ہیں اور نہ ہی ان میں تاثر رہے جاتا ہے۔ آخر اردو میں عربی اور فارسی کے الفاظ نکال کر بنائی گئی ہندی میں کچھ سنسکرت کے الفاظ عام بول چال میں استعمال کرتے ہیں تو اور اس زبان کو دیوناگری میں لکھ کر اور ہندی کہنا خود فریبی ہے۔ اگر دیوناگری میں لکھی جاتی ہے تب بھی وہ اردو ہے۔ جس طرح رومن میں اردو کو لکھیں تب بھی وہ اردو کہلاتی ہے۔ عربی اور فارسی الفاظ کا استعمال اس زبان کے اردو ہونے کا ثبوت ہے اور کیا یہ اردو کی مقبولیت کا ثبوت نہیں ہے؟     
 
== ماخذ ==