"جامعہ غوث العلوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
 
'''جامعہ غوث العلوم''' [[لاہور]]، [[پاکستان]] میں اہلسنت و جماعت حنفی [[بریلوی]] مسلک کے مسلمانوں کی بڑی اسلامی درس گاہ ہے۔<br/>
غوث العلوم جامعہ رحیمیہ رضویہ، چوک بوہڑ والا ،نیو [[سمن آباد]] لاہورجسے [[محمد شمس الزمان قادری|ابوالبدر محمد شمس الزمان قادری]] نے قائم کیا یہ لاہور کی ایک معتبردینی درسگاہ ہے جو تقریباً نصف صدی سے تعلیم کی ترویج میں رواں دواں ہے۔ اس کے مختلف شعبے اور بہت سی عمارتیں ہیں۔<br/>
یہ درسگاہ [[تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان|تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان]] کے ساتھ ملحق ہے۔<ref>[http://tanzeemulmadaris.com/ResultExcel.aspx?fileName=Centerl%20Elction%20Wotter%20List.xls تنظیم المداررس پاکستان]</ref>
== حوالہ جات ==