"بیروت دھماکے 2020ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
زبان
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 43:
 
لبنان کی جنرل سیکیورٹی کے ڈائریکٹر جنرل عباس ابراھیم کے مطابق بیروت کی بندرگاہ پر 2,750 ٹن امونیم نائٹریٹ بغیر کسی حفاظتی اقدامات کے ذخیرہ کیا گیا تھا جو ان دھماکوں کا سبب بنا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مواد گزشتہ 6 سال سے وہاں موجود تھا۔ماہرین کے اندازے کے مطابق ان دھماکوں کی شدت کئی سو ٹن بارودی مواد کے برابر تھی۔<ref name="Horton 2020">{{cite web | last=Horton | first=Alex | title=Here’s what the videos of the Beirut blast tell us about the explosion | website=Washington Post | date=2020-08-04 | url=https://www.washingtonpost.com/world/2020/08/04/beirut-explosion-ammonium-nitrate/ | access-date=2020-08-05}}</ref><ref name="Sina">{{cite web|url=https://twitter.com/sinabooeshaghi/status/1290727092884299778|title=Using dimensional analysis I estimate that the energy contained in the awful #Beirut explosion was approximately 12 Terajoules}}</ref>
== دھماکے ==
پہلے ایک ہلکا دھماکا ہوا جس سے شعلے بھڑکے اور دھویں کا ایک بادل فضا میں بلند ہوا اور بجلی کی چمک جیسے کوندے لپکے عینی شاہدین کے مطابق یہ آتش بازی جیسا عمل لگتا تھا۔
 
== حوالہ جات ==