"بیروت دھماکے 2020ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←دھماکے: مواد (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
درستی |
||
سطر 1:
{{Infobox event
| title = بیروت دھماکے 2020ء
| image = [[File:Port of Beirut explosion aftermath 4 August 2020.jpg|300px|border]]
| caption = دھماکوں کے بعد کا منظر
{{OSM Location map | coord = {{coord|33.9010|35.5190}}
| zoom = 13
سطر 17 ⟵ 15:
|mini-height = 86 <!-- height and width need to match the dimensions of the image file -->
| minipog-x = 25 <!-- x and y co-ordinates are pixels numbered from a top-left origin -->
| minipog-y = 42
| scalemark = 100
<!-- Parameters for 1st mark -->
| label = Port of Beirut
سطر 26 ⟵ 24:
| mark-title = Port of Beirut
| mark-image = File:Hafen von Beirut.jpg
| mark-description = <!-- | -->
}}
| time = 18:08:18 [[مشرقی یورپی گرما وقت|EEST]] (15:08:18 [[متناسق عالمی وقت|UTC]]) (second explosion)
سطر 32 ⟵ 30:
| date = {{start date|2020|08|04|df=y}}
| venue = [[Port of Beirut]]
| location = [[بیروت]]
| coordinates = {{coord|33.901|35.519|display=inline,title}}
| type = Explosion
| cause =
| reported deaths = 100+<!-- references do no go in the infobox -->
| reported injuries = 4,000+
| reported missing =
}}
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں 4 اگست 2020ء بروز منگل یکے بعد دیگرے کئی زوردار دھماکے ہوئے۔<ref name=":0">{{Cite web|title=Massive explosion shakes Lebanese capital, buildings near Beirut port reportedly damaged|url=https://www.haaretz.com/middle-east-news/massive-explosion-shakes-lebanese-capital-buildings-near-beirut-port-damaged-1.9046138|accessdate=4
لبنان کی جنرل سیکیورٹی کے ڈائریکٹر جنرل عباس ابراھیم کے مطابق بیروت کی بندرگاہ پر 2,750 ٹن امونیم نائٹریٹ بغیر کسی حفاظتی اقدامات کے ذخیرہ کیا گیا تھا جو ان دھماکوں کا سبب بنا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مواد گزشتہ 6 سال سے وہاں موجود تھا۔ماہرین کے اندازے کے مطابق
== دھماکے ==
پہلے ایک ہلکا دھماکا ہوا جس سے شعلے بھڑکے اور دھویں کا ایک بادل فضا میں بلند ہوا اور بجلی کی چمک جیسے کوندے لپکے عینی شاہدین کے مطابق یہ آتش بازی جیسا عمل لگتا تھا۔اس کے بعد مقامی وقت کے مطابق 18:08:18 پر دوسرا اور شدید دھماکہ ہوا۔ اس دھماکے نے وسطی بیروت کو ہلا کر رکھ دیا، سرخی مائل دھوئیں اور گرد کا بادل فضا میں پھیل گیا۔ یہ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کے اثرات شمالی اسرائیل اور 240 کلومیٹر(150 میل) دور قبرص میں بھی محسوس کیے گئے۔
|