"بھارتی فوج" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مزید دیکھئے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 9:
بھارتی فوج نے 1947,1965,1971 اور کارگل کی جنگیں پاکستان کے خلاف لڑیں.اسکے علاوہ پاکستان کے علاقے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا.بھارتی فوج کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے.اسکے علاوہ معمولی سرحدی جھڑپیں اور بلا اشتعال فائرنگ بھارتی فوج کا روز کا کام ہے.لیکن پاکستان کے شیر جوانوں کی جوابی فائرنگ سے بھارتیوں کا نشہ ہرن ہوجاتا ہے.اور بھارتی رائفلیں خاموش ہوجاتی ہیں.
==مزید دیکھئے==
[[را]]▼
[[بھارتی فضائیہ]]▼
[[پاک بھارت جنگیں]]▼
[[زمرہ:بھارت کے سرکاری ادارے]]
|