"تخفیفی عامل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''تخفیفی عامل''' {{دیگر نام|انگریزی= Reducingreducing agent}} (جسے '''تخفیفہ''' (reductant) یا '''تخفیف کنندہ''' (reducer) بھی کہتے ہیں) وہ عنصر یا مرکب ہوتا ہے جو [[تخسید|تخسیدی تعاملات (redox reaction)]] میں اپنا [[برقیہ]] کھو دیتا ہے اور ’’برقیہ وصول کنندہ‘‘ ([[تکسیدی عامل]]) کو برقیہ عطیہ کرتا ہے۔
تخسیدی تعامل میں جب تخفیفی عامل اپنا برقیہ کھو دیتا ہے تو اس کی [[تکسید]] ہو جاتی ہے۔
تخفیفی عامل، تکسیدی عاملین (Oxidizers) کی [[تخفیف]] کرتے ہیں اور تکسیدی عامل تخفیفی عاملین (reducers) کی تکسید کرتے ہیں۔