"سامراء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: uk:Самарра
م روبالہ ترمیم: fa:سامرا; cosmetic changes
سطر 1:
[[Imageتصویر:Samarra.png|thumb|left|230px|سامرا کی قدیم تصویر]]
'''سامرا''' یا سامرہ (عربی میں {{ع}} '''سامراء''' {{ف}} ) [[عراق]] میں بغداد کے شمال میں دریائے [[دجلہ]] پر آباد ایک شہر ہے۔ اس کا ایک نام سرمن رائے بھی ہے جس کا مطلب ہے 'جس نے دیکھا اس نے پسند کیا'۔ یہ [[ساسانی|ساسانیوں]] کے زمانے سے ایک فوجی مرکز چلا آ رہا تھا جس کی یہ حیثیت اسلامی دور میں بھی رہی۔ یہاں امام [[علی نقی علیہ السلام]] اور امام [[حسن عسکری علیہ السلام]] کے روضے ہیں۔ 2003 عیسوی کے امریکی قبضہ سے پہلے یہ شہر [[سنی]] اور [[شیعہ]] [[مسلمان|مسلمانوں]] کی آپس میں محبت اور میل ملاپ کے لیے مشہور تھا۔ یہاں قدیم زمانے کی ایک مسجد ہے جس کا مینار انوکھی وضع کا ہے جسے امریکی قبضہ سے پہلے سیاح دیکھنے آیا کرتے تھے۔
 
[[زمرہ:شہر (عراق)]]
[[زمرہ:ایشیائی شہر]]
 
[[ar:سامراء]]
[[fa:سامرا (عراق)]]
[[en:Samarra]]
[[az:Səmərra]]