"خیار فکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 2:
لفظ خیار عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب خَیَرَ سے ہے گردان اِس کی خیر یخیر فھو خیار ہے، خیار کے لغوی معنی اختیار یا ارادہ کے ہیں اور فکر سے مراد انسان کا علمی یا ایقانی مؤقف ہے چنانچہ خیارِ فکر سے مراد انسان کا وہ خالص انفرادی فکری اختیار ہے جو کسی بھی سیکولر ریاست میں انسان کو آئینی حیثیت سے غیر مشروط طور پر حاصل ہوتا ہے اسے انگریزی زبان کی معروف سیاسی اصطلاح سیکولرازم کا اُردو ترجمہ کہا جائے گا سیکولرازم کا اُردو ترجمہ عموماً لادینیت کیا جاتا ہے جو بہرصورت علمی و لغوی اعتبار سے غیر موزوں و غیر متعلق ہے ایک سیکولر ریاست میں کسی بھی شہری کو آئینی طور پر یہ اختیار حاصل ہوتا ہے کہ وہ جس فکر سے منسلک ہونا چاہے بلا تامل ہو سکتا ہے چنانچہ اُردو زبان میں اِس اصطلاح کا حتمی طور پر لادینیت ترجمہ کر دینا علمی و لغوی اعتبار سے قرینِ انصاف نہیں کیونکہ انگریزی زبان میں لادینیت کے لیے الگ سے ایک اصطلاح (Atheism) موجود ہے.
 
====== ===حوالہ جات === ======
'''[https://dailypakistan.com.pk/06-Aug-2020/1166643]''' '''روزنامہ پاکستان'''