"شعر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
جیسے : چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے مثال میں دئیے گئے پورے جملے کو شعر کہیں گے اور اس شعر کی ایک سطر کو مصرع کہیں گے اور شعر کی پہلی سطر کو مصرعِ اولی کہیں گے اور شعر کی دوسری سطر کو مصرعِ ثانی کہیں گے۔
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
شعر کی جمع کو اشعار کہتے ہیں شعر کی سطر [[مصرع]] کہلاتی ہے، ایک شعر میں دو مصرعے ہوتے ہیں۔ پہلے مصرعے کو مصرع اولیٰ اور دوسرے کو مصرع ثانی کہتے ہیں۔
جیسے : چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے
میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے
مثال میں دئیے گئے پورے جملے کو شعر کہیں گے اور اس شعر کی ایک سطر کو مصرع کہیں گے اور شعر کی پہلی سطر کو مصرعِ اولی کہیں گے اور شعر کی دوسری سطر کو مصرعِ ثانی کہیں گے۔
 
== غزل ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/شعر»