"یوسف نبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«Yusuf Nabi» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''یوسف نبی''' (1642 &#x2013; 10 اپریل 1712) [[محمد رابع]] کے دربار میں ایک [[ترکی|ترک]] [[دیوان (شاعری)|دیوان]] [[شاعر]] تھا . وہ "اپنی نظموں جو کہ مشہور اقوال اور عصر حاضرپرتنقید اور اہم مواقع کی مناسبت کے اشعار سے بھرپور ہوتیں تھیں" کی وجہ سے مشہور تھے۔ <ref>Walter G. Andrews as quoted ''in'' Orga, Atesh (ed.) (2007) "Istanbul: Portrait of a City" ''Istanbul: A Collection of the Poetry of Place'' Eland, London, p. 39, {{آئی ایس بی این|978-0-9550105-9-0}}; see Andrews, Walter G. (1997) ''Ottoman Lyric Poetry: An Anthology'' University of Texas Press, Austin, Texas, {{آئی ایس بی این|0-292-70472-0}}.</ref>
[[فائل:Honey Badger Mellivora capensis Jerusalem Al Quds by Prof Dr Norman Ali Khalaf 2013.jpg|متبادل=honey badger|تصغیر|غریرالعسل]]
24 سال کی عمر میں نبی [[صوبہ شانلیعرفا]] سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے [[استنبول]] آیا۔ کچھ عرصہ بعد، سن 1680 کے قریب ، وہ [[حلب]] (جدید [[سوریہ|شام میں]] ) آباد ہوگیا۔ لیکن 1704 میں جب بلتاجی محمد پاشا [[صدر اعظم|وزیراعظم بنے]] ،تو نبی بھی ان کے ساتھ دوبارہ استنبول چلے گئے جہاں وہ دو سال تک مقیم رہے ، وہاں پر ان پر جنگلی غریرالعسل(انگریزی:honey badger) نے حملہ کیا اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
 
== اہم نکات ==