"غازی علم دین (شہید)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 8:
|religion= [[اسلام|سنی اسلام]]
}}
'''غازی علم دین شہید''' [[3 دسمبر]] [[1908ء]]<ref name="غازی علم دین">{{cite book | author=فرحان ذوالفقار | location=لاہور | pages=56 | publisher=حمزہ بکس، لاہور | title=غازی علم الدین شہید رحمۃہ اللہ علیہ | year=2008ء}}</ref> بمطابق 8 ذیقعد 1366ھ کو [[لاہور]] کے ایک علاقے کوچہ چابک سواراں (موجودہ نام محلہ سرفروشاں) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام طالع مند تھا جو ترکھان یعنی لکڑی کے کاریگر تھے۔ غازی علم دین نے ابتدائی تعلیم اپنے محلے کی تکیہ سادھواں کی مسجد اوربازار نوہریاں اندرون [[اکبری دروازہ]] بابا کالو کے مدرسہ میں حاصل کی۔ تعلیم سے فراغت کے بعد آپ نے اپنے آبائی پیشہ کو اختیار کیا اور اس فن میں اپنے والد اور بڑے بھائی میاں محمد امین کی شاگردی اختیار کی۔[[1928ء]] میں آپ [[کوہاٹ]] منتفل ہو گئے اور بنوں بازار میں اپنا فرنیچر سازی کا کام شروع کیا۔<ref>شہیدان ناموس رسالت، محمد متین خالد،صفحہ 60 فاتح پبلشر لاہور</ref>غازی رحم کی اپیلیں کرتا رہا اور قتل سے صاف مکر گیا یہ کس نے بتانا تھا
 
== خاندان ==