37
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
(تصحیح مواد) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
'''زبور''' (عبرانی תהילים، تلفظ تہیلیم) [[عبرانی]] صحائف (عہد عتیق) میں سے ایک کتاب ہے۔ زبور کے لغوی معنوں میں سے '''ایک پارے اور ٹکڑے''' کے ہیں۔<ref>[http://lib.bazmeurdu.net/حضرت-داؤد-علیہ-السلام-اور-حضرت-سلیمان-ع/ حضرت داؤد علیہ السلام اور حضرت سلیمان علیہ السلام ۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
زبور کی کتاب 150 مزامیر پر مشتمل ہے۔ عبرانی روایات میں زبور کو پانچ حصص میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ پہلا حصہ 41 مزامیر پر مشتمل ہے، دوسرا حصہ 31 مزامیر پر مشتمل ہے، تیسرااور چوتھا حصہ17، 17 مزامیر اور پانچواں حصہ 44 مزامیر پر مشتمل ہے۔۔
|
ترامیم