"زبور" کے نسخوں کے درمیان فرق

5 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(تصحیح مواد)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''زبور''' (عبرانی תהילים، تلفظ تہیلیم) [[عبرانی]] صحائف (عہد عتیق) میں سے ایک کتاب ہے۔ زبور کے لغوی معنوں میں سے '''ایک پارے اور ٹکڑے''' کے ہیں۔<ref>[http://lib.bazmeurdu.net/حضرت-داؤد-علیہ-السلام-اور-حضرت-سلیمان-ع/ حضرت داؤد علیہ السلام اور حضرت سلیمان علیہ السلام ۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> نزول کے اعتبار سے چار مشہور آسمانی کتابوں میں زبور کا دوسرا نمبر ہے ۔ قرآن کے مطابق زبور داؤد پر نازل ہوا۔ جبکہ مسیحی و یہود اسے عام طور پر داؤد کا کلام یا ان ان کے نغمات سمجھتے ہیں۔
 
زبور کی کتاب 150 مزامیر پر مشتمل ہے۔ عبرانی روایات میں زبور کو پانچ حصص میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ پہلا حصہ 41 مزامیر پر مشتمل ہے، دوسرا حصہ 31 مزامیر پر مشتمل ہے، تیسرااور چوتھا حصہ17، 17 مزامیر اور پانچواں حصہ 44 مزامیر پر مشتمل ہے۔۔