"بھکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 68:
بھکر شہر ضلع کی چار تحصیلوں میں سے ایک [[تحصیل بھکر]] کا انتظامی مرکز ہے۔ بھکر تحصیل کو 17 [[یونین کونسل]] میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں سے تین کا تعلق بھکر شہر سے ہے۔ بھکر جغرافیائی اعتبار سے [[صحرائے تھل]] میں واقع ہے۔ بھکر کی زیادہ تر ٱبادی اجرتی مزدوری اور [[زراعت]] سے منسلک ہے۔ معاشی اعتبار سے بھکر ایک پسماندہ ضلع تصورکیا جاتا ہے۔ اس کے باوجود بھکر صوبہ پنجاب میں قابل ذکر اجناس کی پیداوار کی وجہ سے مشہور ہے جن مین [[چنا]]، [[گندم]]، [[گنا]] اور [[کرنے کا تیل]] ہیں۔
 
ضلع بھکر کی تحصیلیں یہ ہیں،
ضلع بھکر کی تحصیلوں میں تحصیل بھکر،تحصیل منکیرہ،تحصیل کلورٹ اورتحصیل دریاخان ہیں۔
*تحصیل بھکر
*تحصیل منکیرہ
*تحصیل کلورٹ
*تحصیل دریاخان
 
== حوالہ جات ==