"موہڑہ شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
[[تصویر:mono.gif|بائیں|تصغیر|100px|نسبت رسولی]]
'''موہڑہ شریف''' موہڑہ پنجابی کی پوٹھوہاری بولی میں ایک چھوٹی سی آبادی کے گاؤں کو کہتے ہیں۔
موہڑہ پنجابی کی پوٹھوہاری بولی میں ایک چھوٹی سی آبادی کے گاؤں کو کہتے ہیں۔ دربار عالیہ موہڑہ شریف ضلع [[راولپنڈی]] میں کوہ [[مری]] کے قریب واقع ہے اور [[نقشبندیہ مجددیہ قاسمیہ نظیریہ]] [[سلسلئہ طریقت]] کا مرکز ہے جسے [[سلسلئہ نسبت رسولی]] کے نام سے جانا جاتا ہے۔ سنہ [[1878ء]] میں [[محمد قاسم موہڑوی|غوث الامت خواجہ پیر محمد قاسم]] اپنے مرشد [[نظام الدین کیانوی|خواجہ نظام الدین کیانی]] کے حکم سے یہاں آکر آباد ہوئے اور طالبان حق کی راہ سلوک پر رہبری و راہنمائی کا آغاز کیا۔ ان کے حقیقی جانشین پیر زاہد خان تھے جبکہ کچھ لوگوں کے مطابق سنہ [[1912ء]] میں [[غوث الامت]] نے اپنے فرزند اکبر [[غوث المعظم]] پیر نظیر احمد صاحب کو اپنا [[ولی عہد]] و جانشین مقرر فرمایا۔
== دربار عالیہ ==
[[غوث المعظم]] نے تجدید احیائے دین کے کام میں اپنی جانشینی کے لیے اپنے فرزند خورد [[ہارون الرشید]] کو چنا۔ ہر سال جون اور نومبر کے مہینوں میں دربار عالیہ موہڑہ شریف میں نظیر احمد اور پیر محمد قاسم کے عرس کی تقاریب منعقد ہوتی ہیں جن میں چہار دانگ عالم سے مخلوق خدا شریک اور فیضیاب ہوتی ہے۔
دربار عالیہ موہڑہ شریف ضلع [[راولپنڈی]] میں کوہ [[مری]] کے قریب واقع ہے اور [[نقشبندیہ مجددیہ موہڑہ شریف]] [[سلسلئہ طریقت]] کا مرکز ہے جسے [[سلسلئہ نسبت رسولی]] کے نام سے جانا جاتا ہے۔
 
== ابتدا چلہ سے ==
[[1878ء]] میں [[محمد قاسم موہڑوی|غوث الامت خواجہ پیر محمد قاسم]] اپنے مرشد [[نظام الدین کیانوی|خواجہ نظام الدین کیانی]] کے حکم سے موجودہ موہڑہ شریف جو اس وقت جنگل تھا مری کے قریب کشمیری بازار سے تین میل نیچے ایک پتھر پر بیٹھ کر چالیس دن چلہ لگایا جسے آج لوگ موہڑہ شریف کے نام سے جانتے ہیں یہاںسے ہی آپ نے طالبان حق کی راہ سلوک پر رہبری و راہنمائی کا آغاز کیا۔اور بقیہ عمریہاں پر ہی رشد وہدایت کے چشمے جاری کئے سو سال کے قریب اس دنیا میں رہے اور 65 سال کے قریب یہاں پر قیام رہا
== جانشین ==
ان کے حقیقی جانشین [[پیر زاہد خان]] تھے کیونکہ آخری عمر میں اپنی دستار مبارک لوگوں کے سامنے ان کے سر پررکھی تمام تبرکات ان کے حوالے کئے اور اپنی حیات میں عوام کوان سے بیعت کیلئےارشاد فرماتے تھے <ref>شاہ فخر الفقر موہڑوی مولف باغ علی زاہدی ص 39،الکریم پبلیکیشنز اسلام آباد</ref> کچھ لوگوں کے مطابق سنہ [[1912ء]] میں [[غوث الامت]] نے اپنے فرزند اکبر [[غوث المعظم]] پیر نظیر احمد صاحب کو اپنا [[ولی عہد]] و جانشین مقرر فرمایا۔
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:ضلع راولپنڈی]]