"ارطغرل غازی (سیریل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سانچے اضافہ اور غیر متعلق نام حذف
سطر 107:
| [[خیمہ خاتون|حائمہ خاتون]] || [[خولیا دارجان]] || سلیمان شاہ کی بیوی، غازی ارطغرل اور گوندوگلو کی ماں اور عثمان اول کی دادی ۔
|-
| گوندوغدو (گل دارو)|| [[قاآن تاشانیر]] || سلیمان شاہ کا بڑا بیٹا، غازی ارطغرل کا بڑا بھائی ۔
|-
| [[حلیمہ خاتون]] || [[اسرا بیلگیچ]] || ڈرامے کی مرکزی کردار اور ہیروئن، غازی ارطغرل کی بیوی اور عثمان اول کی ماں۔ اس کا تعلق سلجوق خاندان سے تھا اور یہ شہزادہ نعمان کی بیٹی تھی ۔
سطر 117:
| ترگت الپ || [[جنگیز جوشقون]] || ارطغرل کے جنگ و امن کے دور کا ساتھی ۔
|-
| آیقیز (شاہینہ) || [[خندہ صوباشی]] || حائمہ خاتون کی منہ بولی بیٹی اور ترگت کی بیوی
|-
| سلجان خاتون (شہناز)|| [[دیدم بالچین]] || گل دارو کی بیوی، سلیمان شاہ اور حلیمہ خاتون کی بہو۔
|-
| دمیر || [[محمد چیوک]] || قائی قبیلے کا لوہار اور سردار سلیمان شاہ کا قریبی دوست ۔
سطر 127:
| قَرہ طویغار || [[جان قہرمان]] || ایک سلجوق سردار سلطان علاء الدین کے لیے قائی قبیلے کے خلاف کام کرتا ہے ۔
|-
| بامسی (بابر) || [[نور الدین سونمز]] || ارطغرل کا قریبی دوست۔ ترگت اور روشان کا ساتھی ۔
|-
| روشان || [[جاوید چتین گونر]] || ارطغرل کا قریبی دوست۔ بابر اور ترگت کا ساتھی ۔
|-
| افشین بیگ (عارفین)|| [[طورغود تونچ آلپ]] || سلجوق سلطنت کا ایک کماندار۔
|-
| گوکچہ (روشنی) || [[بورجو کیراتلی]] || سلجان خاتون کی چھوٹی بہن۔ ارطغرل کو پسند کرتی ہے۔ ۔
|-
| شہزادہ نعمان||Sedat Savtak || سلجوق سلطنت کا جلاوطن شہزادہ۔ حلیمہ خاتون کا باپ۔ ۔
سطر 139:
| استاد اعظم - پیتروچو || [[لوند اوکتم]] ||صلیبی جنگجوؤں کا رہنما۔ جس کی زندگی کا مقصد مسلمانوں میں پھوٹ ڈلوا کر یروشلم واپس حاصل کرنا ہے۔ ۔
|-
| لیعیت (شہیر) || Burak Temiz || شہزادہ نعمان کا بیٹا اور حلیمہ خاتون کا چھوٹا بھائی ۔
|-
| [[العزیز محمد بن غازی|امیر العزیز]] || Mehmet Emin İnci || حلب کا سلطان۔
سطر 145:
| شہاب الدین || Gökhan Atalay || سلطان العزیز کا ماموں ۔
|-
| اکچا کوجہ (آغا جان) || Hamit Demir || قائی معزز اور سردار سلیمان شاہ کا گہرا دوست ۔
|-
| الیاس فقیہہ || Fahri Öztezcan || ابن عربی کے مرید اور ارطغرل کے ساتھی ۔
سطر 155:
=== پاکستان ===
[[فائل:Ertugrul Website main new.jpg|220px|تصغیر|بائیں|پی وی ٹی کا اشتہار]]
اس ڈرامے کے دنیا کے کئی ممالک میں تراجم ہو ئے ہیں۔ پاکستان میں بھی اس ڈرامے کا اردو ترجمہ ویژول ورلڈ کے ذریعے تیار کیا گیا ہے۔ ڈبنگ ڈائریکٹر سلیمان شیخ ہیں جو اس سے پہلے بھی کئی ترکی ڈرامے جیسے''' کارادئی''' اور''' میرا سلطان''' جیسے بڑے پراجیکٹ کر چکے ہیں۔اس کے علاوہ اس ڈرامے کا سیزن دوم سے پانچ تک GiveMe5 نامی ادارہ اردو سب ٹائٹل میں پیش کر چکا ہے، سیزن 5 بھی ملٹی ویوز ادارہ پیش کرچکا ہے۔ہیں۔
 
پاکستان میں یہ ڈراما اردو میں چینل [[ہم ستارے]] پر 24 اگست 2015ء سے پیش کیا گیا۔ ہفتے میں اس کی تین اقساط پیر سے بدھ کی شب 9 بجے نشر ہوتی رہی ہیں۔ جب کہ اگلے روز تین وقتوں میں نشر مکرر پیش کی جاتی رہی ہیں۔
سطر 161:
پہلے سیزن کو اردو ترجمے میں پیش کرنے کے بعد [[ہم ستارے]] نے اس کو روک دیا ، جس کے بعد اردو سبٹائیٹلز کے ساتھ اس کے سیزن 2 ، 3 اور 4 کو جاری رکھنے کا بیڑا  GIVEME5  کی ٹیم نے اٹھایا۔
 
پاکستان کے سرکاری چینل [[پی ٹی وی ہوم]] <ref>{{Cite web|url=https://zanksnews.com/2020/04/25/ptv-start-streaming-of-dirilis-ertugrul/|title=PTV start streaming of Dirilis Ertugrul|date=|accessdate=|website=Zanks News|publisher=|last=|first=}}</ref> نے بھی اس ڈرامے کی ڈبنگ شروع کردی ہےاس کی پہلی قسط یکم [[رمضان]] المبارک 25 اپریل 2020ء رات 8بجے نشر کی گئی۔ [[پی ٹی وی ہوم]] نے اس سیریز کا اردو نام '''ارطغرل غازی''' رکھا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ اردو ڈبنگ میں [[ہم ستارے]] نے بھی اس کی ڈبنگ کی تھی تاہم اس کا ترکی نام '''دیریلش''' ہی تھا۔
 
=== بین الاقوامی نشریات ===
سطر 260:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}{{پی ٹی وی|state=collaps}}{{پی ٹی وی کے پروگرام|state=collapse}}{{ترکی اصطلاحات برائے ملکی ذیلی تقسیمات}}{{عثمانی سلاطین}}
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:ارطغرل غازی (سیزن)]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ کے بارے میں ٹیلی ویژن سیریز]]