"افضل الدین خاقانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تعلیم و تربیت: درستی املا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''افضل الدین بدیل خاقانی''' [[حسان العجم]] کے لقب سے مشہور فارسی شاعر جسے خاقانی نظامی اور خاقانی نظامی گنجوی بھی کہتے ہیں،
== ولادت ==
خاقانی [[1126ء]]بمطابق [[520ھ]][[ایران]] کے سرحدی علاقہ [[شروان]] میں پیدا ہوا۔ہوا.<ref>تاریخ ادبیات ایران،از ڈاکٹر رضا زادہ شفق،مترجم سید مبارز الدین رفعت،دھلی:ندوۃ المصنفین،ص۲۵۴</ref>
=== نام ===
تذکرہ نویسوں کے آپ کا نام ’’ابراہیم‘‘ لکھا ہے لیکن اس نے خود اپنا نام ’’بدیل‘‘بتایا ہے ۔<ref>آشنایی یا شاعران کلاسیک ایران،از مہبود فاضلی،تہران:انتشارات بین المللی الہدی،ص۳۵</ref>جیسا کہ وہ اپنے ایک شعر میں کہتا ہے :<br>
بدل من آمدم اندر جہان سنائی را۔۔۔۔بدیں دلیل پدر نام من بدیل نہاد
=== ولادیت ===
آپ کے والد کا نام ’’نجیب الدین علی‘‘ تھا جو پیشے کے اعتبار سے ایک ترکھان تھا۔جبکہ کاقانی کا چچا ایک طبیب اور فلسفی تھے ۔انہوں نے پچیس سال کی عمر تک اپنے چچا ہی سے تربیت حاصل کی تھی۔<ref>ایضاً</ref>
== وفات ==
خاقانی [[1198ء]]بمطابق [[595ھ]] [[تبریز]] میں وفات پائی۔