"راحت اندوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

633 بائٹ کا اضافہ ،  3 مہینے پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
راحت کی پیدائش اندور میں [[یکم جنوری]]، [[1950ء]] کو ہوئی۔ وہ ایک ٹیکسٹائل مل کے ملازم رفعت اللہ قریشی اور مقبول النساء بیگم کے یہاں پیدا ہوئے . وہ ان کی چوتھی اولاد ہیں۔ ان کی ابتدائی تعلیم نوتن اسکول اندور میں ہوئی . انہوں نے اسلامیہ كريميہ کالج [[اندور]] سے [[1973ء]] میں اپنی بیچلر کی تعلیم مکمل کی۔<ref>http://www.ikcollegeindore.org/aboutus.html</ref> اس کے بعد وہ [[1975ء]] میں راحت اندوری نے [[بركت اللہ یونیورسٹی]]، [[بھوپال]] سے [[اردو ادب]] میں [[ایم اے]] کیا۔<ref>[http://www.bubhopal.nic.in/ Barkatullah University Bhopal]</ref> اہنی اعلٰی ترین تعلیمی سند کے لیے [[1985ء]] میں انہوں نے [[مدھیہ پردیش]] کے [[مدھیہ پردیش بھوج اوپن یونیورسٹی]] سے اردو ادب میں [[پی ایچ ڈی]] کی ڈگری حاصل کی . وہ ایک اچھے شاعر اور گیت کار ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے کئی [[بالی وڈ]] فلموں کے لیے نغمے لکھے ہیں جو مقبول اور زبان زد عام بھی ہوئے ہیں۔
 
== وفات ==
10 اگست 2020ء کو راحت اندوری صاحب کا [[کووڈ-19]] کی جانچ کی گئی اور رپورٹ مثبت آئی، نیز وہ [[بندش قلب]] کے مرض میں بھی مبتلا تھے۔ [[مدھیہ پردیش]] کے [[اندور]] کے "آربندو ہسپتال" میں داخل کیا گیا، جہاں 11 اگست 2020ء کی شام میں ان کا انتقال ہو گیا۔ وفات کے وقت ان کی عمر تقریباً 70 سال تھی۔<ref>https://m.dailyhunt.in/news/india/urdu/news18%20urdu-epaper-pradeurd/%20-newsid-n205681824?s=a&uu=0xc384bc8d3481ba6c&ss=wsp</ref>
 
== نمونہ کلام ==