"شوکت عزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
'''شوکت عزیز''' [[پاکستان]] کے سابق وزیر اعظم، وزیر خزانہ، سیاست دان اور ماہر مالیات ہیں۔ ان کے والد کا نام [[عزیز احمد]] ہے جو پاکستان کے سابق وزیر اور معزز بیوروکریٹ تھے۔ 1999 ء میں یہ وزیر خزانہ تھے جبکہ [[6 جون]] [[2004ء]] میں جب سابق وزیر اعظم میر [[ظ
 
== تعلیم ==
 
 
شوکت عزیز نے اپنی ابتدائی تعلیم [[سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول]] کراچی اور ایبٹ آباد پبلک اسکول، [[ایبٹ آباد]] سے حاصل کی۔ انہوں نے اپنی ثانوی تعلیم گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور سے بھی حاصل کی تھی۔ 1967 میں انہوں کے گریجوایش سائنس میں [[گورڈن کالج]]، [[راولپنڈی]] سے حاصل کی۔ [[1969ء]] میں انہوں نے [[ایم بی اے]] (MBA) کی ڈگری [[انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن]]، [[کراچی]] سے حاصل کی۔
 
== پیشہ ور زندگی ==