"شوکت عزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9:
اس دوران میں وزارت عظمٰی کا قلمدان [[چوہدری شجاعت حسین|چودھری شجاعت حسین]] کے پاس رہا جبکہ شوکت عزیز وزیر اعظم کے لیے قانونی شقیں پوری کرنے کے لیے ضمنی انتخابی مہم کرتے رہے اور پھر ان کو [[سندھ]] سے [[تھرپاکر]] اور [[اٹک]] سے [[ایوانِ زیریں|قومی اسمبلی]] کا رکن منتخب کر لیا گیا اور اس طرح وزارتِ عظمٰی ان کے پاس آئی۔
 
شوکت عزیز پر [[29 جولائی]]، [[2004ء]] کو اس وقت خود کش قاتلانہ حملہ ہوا جب وہ [[فتح جنگ]] میں ایک انتخابی مہم کے سلسہ میں موجود تھے۔ اس حملے میں وہ معجزانہ طور= پر بچ گئے البتہ اس حملے میں ان کا ڈرائیور فوت ہو گیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ بلٹ پروف کار بھی ناکارہ ہو گئی۔
== خود کش قاتلانہ حملہ ==
شوکت عزیز پر [[29 جولائی]]، [[2004ء]] کو اس وقت خود کش قاتلانہ حملہ ہوا جب وہ [[فتح جنگ]] میں ایک انتخابی مہم کے سلسہ میں موجود تھے۔ اس حملے میں وہ معجزانہ طور پر بچ گئے البتہ اس حملے میں ان کا ڈرائیور فوت ہو گیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ بلٹ پروف کار بھی ناکارہ ہو گئی۔
 
== شہریت ==