"شوکت عزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
 
'''شوکت عزیز''' [[پاکستان]] کے سابق وزیر اعظم، وزیر خزانہ، سیاست دان اور ماہر مالیات ہیں۔ ان کے والد کا نام [[عزیز احمد]] ہے جو پاکستان کے سابق وزیر اور معزز بیوروکریٹ تھے۔ 1999 ء میں یہ وزیر خزانہ تھے جبکہ [[6 جون]] [[2004ء]] میں جب سابق وزیر اعظم میر [[ظ
 
 
 
شوکت عزیز نے اپنی ابتدائی تعلیم [[سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول]] کراچی اور ایبٹ آباد پبلک اسکول، [[ایبٹ آباد]] سے حاصل کی۔ انہوں نے اپنی ثانوی تعلیم گورنمنٹ
 
 
اس دوران میں وزارت عظمٰی کا قلمدان [[چوہدری شجاعت حسین|چودھری شجاعت حسین]] کے پاس رہا جبکہ شوکت عزیز وزیر اعظم کے لیے قانونی شقیں پوری کرنے کے لیے ضمنی انتخابی مہم کرتے رہے اور پھر ان کو [[سندھ]] سے [[تھرپاکر]] اور [[اٹک]] سے [[ایوانِ زیریں|قومی اسمبلی]] کا رکن منتخب کر لیا گیا اور اس طرح وزارتِ عظمٰی ان کے پاس آئی۔
 
= پر بچ گئے البتہ اس حملے میں ان کا ڈرائیور فوت ہو گیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ بلٹ پروف کار بھی ناکارہ ہو گئی۔
 
[[سلمان شاہ]]
}}
{{خانہ جانشینی
|عہدہ=[[وزیر اعظم پاکستان|وزیراعظم پاکستان]]
|سال=2004 – 2007
|پیشرو=[[چوہدری شجاعت حسین]]
|جانشین=[[محمد میاں سومرو]]
}}
{{خانہ جانشینی اختتام}}
 
=زمرہ:کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:کراچی کی کاروباری شخصیات]]
[[زمرہ:کراچی کے سیاستدان]]