"شوکت عزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2A03:2880:10FF:5:0:0:FACE:B00C (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 4217579 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
2A03:2880:10FF:4:0:0:FACE:B00C (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 4217578 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 6:
شوکت عزیز نے اپنی ابتدائی تعلیم [[سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول]] کراچی اور ایبٹ آباد پبلک اسکول، [[ایبٹ آباد]] سے حاصل کی۔ انہوں نے اپنی ثانوی تعلیم گورنمنٹ
 
== پیشہ ور زندگی ==
 
=== سٹی بینک ===
شوکت عزیز نے [[1969ء]] میں [[سٹی بینک]] میں شمولیت اختیار کی اور [[پاکستان]] سمیت کئی ملکوں میں متعین رہے جن میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]]، [[یونان]]، [[برطانیہ]]، [[ملائیشیا]] اور [[سنگاپور|سنگا پور]] کے علاوہ [[مشرق وسطی|مشرق وسطٰی]] کے کئی ممالک شامل ہیں۔ [[1992ء]] میں آپ سٹی بینک کے ایگزیکٹو نائب صدر(Executive Vice President of Citibank in) کے عہدے پر فائز ہوئے۔
 
=== بطور وزیر خزانہ ===
[[1999ء]] کی تبدیلیوں کے بعد شوکت عزیز نے صدر [[پرویز مشرف]] کی دعوت پر پاکستان میں وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالا اور مالی بحران میں گھرے ہوئے ملک کی تمام تر معاشی زمہ داریاں اپنے کندھوں پہ رکھ لیں۔ آپ پاکستان کی معیشت کسی حد تک سنبھالنے میں کامیاب بھی ہوئے اور یہ کوشش مسلسل جاری ہیں۔ [[2001ء]] میں شوکت عزیز دو بین الاقو امی رسالوں کی جانب سے پوری دنیا میں بہترین وزیر خزانہ قرار پائے۔ ان رسالوں میں Euro money (یورومنی) اور Banker’s magazine (بینکرز میگزین) شامل ہیں۔
 
=== بطور وزیر اعظم ===
میر [[ظفر اللہ خان جمالی]] کی طرف سے استعفٰے کے بعد [[پاکستان مسلم لیگ (ق)|مسلم لیگ ق]] کی طرف سے شوکت عزیز کا نام وزارتِ عظمٰی کے لیے پیش کیا گیا۔
اس دوران میں وزارت عظمٰی کا قلمدان [[چوہدری شجاعت حسین|چودھری شجاعت حسین]] کے پاس رہا جبکہ شوکت عزیز وزیر اعظم کے لیے قانونی شقیں پوری کرنے کے لیے ضمنی انتخابی مہم کرتے رہے اور پھر ان کو [[سندھ]] سے [[تھرپاکر]] اور [[اٹک]] سے [[ایوانِ زیریں|قومی اسمبلی]] کا رکن منتخب کر لیا گیا اور اس طرح وزارتِ عظمٰی ان کے پاس آئی۔