"ماورائی عدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از مختلط عدد > مخلوط عدد (بدرخواست صارف:Yethrosh)
no have to refs
 
سطر 1:
ریاضیات میں '''ماورائی عدد''' ایسا عدد (ممکن ہے [[مخلوط عدد]] ہو) جو [[الجبرائی عدد|الجبرائی]] نہ ہو یعنی کسی [[ناطق عدد|ناطق]] [[عددی سر]] رکھنے والے [[کثیر رقمی]] کا [[دالہ کے جذر|جذر]] نہ ہو۔ ماورائی عدد کی مشہور مثالیں [[پائی|''π'']] اور [[e (ریاضیاتی دائم)|''e'']] ہیں۔ اگرچہ ،ماورائی اعداد کی چند جماعتیں ہی معلوم ہیں، مگر ماورائی عدد نادر ہرگز نہیں۔ درحقیقت [[almost all|تقریباً تمام]] [[حقیقی عدد]] اور مختلط عدد ماورا ہیں، کیونکہ الجبرائی اعداد [[countable|قابل شمار]] ہیں حبکہ حقیقی اعداد (اور مختلط اعداد بھی) [[uncountable|ناقابل شمار]] ہیں۔ تمام ماورائی اعداد [[ناطق عدد|غیرناطق]] ہوتے ہیں کیونکہ تمام ناطق اعداد الجبرائی ہیں۔
اس کا اُلٹ سچ نہیں: تمام غیر ناطق اعداد ماورائی نہیں ہوتے۔
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:اعداد]]