"بھول بھلیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
سطر 4:
 
== بہ طور معما یا کھیل ==
عام طور سے بچوں کے لیے اخبارات اور رسائل میں ایک تصویری بھول بھلیاں کئی لکیروں کی گتھی کی شکل میں اتارا جاتا ہے۔ جس کے بیچوں بیچ ایک بچہ، شہزادہ، جانور، کارٹون کردار یا افسانوی شخص موجود ہوتا ہے جو راستہ تلاش کرتا ہے۔ تاہم یہ تصور کئی بار کافی پیشہ ورانہ سظح بھی لیا جاتا ہے۔ ایک امریکی فنکار نے دس فٹ لمبے اور دس فٹ چوڑے کاغذ پر دنیا کی سب سے بڑی بھلیوں کا ڈھانچا بنایا۔ بیالیس سالہ جو(Joe) کئی ماہ سے اس پر وجیکٹ میں مصرو ف رہا۔ یہ کارنامہ سر انجا م دے کر اپنا نام [[گنیز ورلڈ ریکارڈز|گنیز بک آ ف ورلڈ ریکارڈز]] میں در ج کر وانے کے لیے بھی انہوں نے پہل کی ۔ دنیا کی ان سب سے بڑی بھول بھلیوں کو حل کرنا بھی بچوں کا کھیل نہیں کیونکہ جو کے مطا بق اس میں راستہ تلاش کر نے میں کم از کم تیس سے چا لیس گھنٹوں کا وقت لگ سکتا ہے۔<ref>[https://urdu.geo.tv/latest/24447 امریکی فنکار دنیا کی سب سے بڑی بھو ل بھلیاں بنا نے میں مصروف]
</ref>