"رحیم بخش سلطانی والا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
| رحیم بخش سلطانی والا =
}}
 
'''رحیم بخش سلطانی والا''' [[گوجرانوالہ]] کا اپنے فن کا ماہر پہلوان جسے رحیم سندوریہ کہا جاتا تھا۔
* رحیم بخش سلطانی والا گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے * قد تقریباََ 7 فٹ تھا اور وزن 300 پاؤنڈ کے لگ بھگ تھا۔ * اس زمانے میں اس کا سب سے بڑا حریف گاما پہلوان تھا۔ جس سے اس کا 4 مرتبہ مقابلہ ہوا۔ پہلی بار انکا مقابلہ 1902 میں [[جوناگڑھ]] کے مقام پر ہوا۔ رحیم کو گاما پہلوان کے اوپر واضح برتری حاصل تھی کیونکہ گاما پہلوان کا قد صرف پانچ فٹ اور سات انچ تھا۔ مقابلہ ایک گھنٹے تک چلا اور اس کے بعد مقابلے کو مساوی قرار دے دیا گیا۔