"بین الاقوامی عدالت انصاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:نیدرلینڈز اور اقوام متحدہ
درستی
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 1:
[[فائل:ICJ.jpg|تصغیر|200px|عدالت انصاف میں مقدمے کی سماعت]]
 
'''بین الاقوامی عدالت انصاف''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: The International Court of Justice فرانسیسی: Cour internationale de justice) [[اقوام متحدہ]] کے مرکزی عدالتی نظام کا بنیادی جز ہے۔ یہ عدالت [[امن محل]]، [[نیدرلینڈز|ہالینڈ]] میں قائم ہے۔ اس ادارے کا بنیادی مقصد ریاستوں کے مابین قانونی قضیے حل کرانا ہے اور عالمی اداروں، اجسام اور اقوام متحدہ کی [[جنرل اسمبلی]] کی جانب سے دائر کردہ قانونی و تکنیکی معاملات پر انصاف فراہم کرنا ہے۔ بین الاقوامی عدالت انصاف کو بین الاقوامی عدالت برائے فوجداری سے علاحدہ سمجھا جائے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{زمرہ کومنز|International Court of Justice}}
{{اقوام متحدہ}}