"قرآن میں معجزات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م اضافہ حوالہ
 
سطر 1:
{{قرآنیات|}}
قرآن خود اپنے آپ کو ایک بہت بڑا [[معجزہ]] قرار دیتا ہے، کچھ مسلمان علما یہ بھی مانتے ہیں کہ محمد{{درود}} کو صرف قرآن کا ہی معجزہ عطا کیا گيا تھا۔ اس کے علاوہ قرآن میں مختلف مقامات پر، کئی معجزات کا ذکر ہے، جیسے [[حضرت عیسٰی]] کا بن باپ کے پیدا ہونا، اندھے کو بینا کرنا، کوڑھی کو شفا دینا، [[حضرت موسیٰ]] کے عصا کو اژدہا بن جانا اور دیگر معجزات۔
<ref>{{cite web|last1=Dr. Zulfiqar Kazim|first1=Quran E Hakeem Encyclopedia|title=عددی معجزہ/پیش گوئیاں،ص 827|url=https://archive.org/details/QuranEHakeemEncyclopedia/page/n681/mode/2up|website=آرکائیو|date=|accessdate=|publisher=}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==