"محمد طارق ایوبی ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
== ابتدائی زندگی ==
ڈاکٹر طارق ایوبی کی پیدائش [[اتر پردیش]] کے [[ضلع بارہ بنکی]] کے موضع "برہواں" متصل "علی آباد" میں 9 دسمبر 1981ء میں ہوئی۔ ان کا خاندان ایک زمیندار اور علمی خاندان تھا، ان کے دادا جناب "فیاض احمد" علاقے میں علمی و سماجی اثر رکھتے تھے۔ <ref>کتاب؛ تصویر وطن، از؛ ڈاکٹر طارق ایوبی ندوی، ناشر؛ مرکز ثقافت وتحقیق، [[علی گڑھ]]۔ صفحہ:13۔</ref>
 
== تعلیمی زندگی ==