"ضلع فاتح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:بازنطینی سلطنت کے آباد مقامات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 35:
| website = {{URL| www.fatih.bel.tr | www.fatih.bel.tr}}
}}
'''فاتح''' (Fatih) [[ترکی]] کے [[شہر]] [[استنبول]] کا یاکایک [[ضلع]] اور [[بلدیہ]] ہے، تاریخی [[قسطنطنیہ]] کا حصار کرتا ہے۔ ضلع فاتح ، صوبہ استنبول کا ٖضلعی دارلحکومت ہے جس میں صوبائی گورنر آفس ، پولیس ہیڈ کوارٹر ، میٹروپولیٹن بلدیہ اور ٹیکس آفس جیسے سرکاری دفاتر ہیں۔ 2009میں ایمی نونو کو دوبارہ ضلع فاتح میں شامل کر دیا گیا تھا۔ ضلع فاتح کے شمال میں گولڈن ہارن اور جنوب میں مارمارا کا سمندر ، جبکہ مغربی سرحد کو تھیوڈوشیان دیوار اور مشرق میں باسفورس آبنائے کے ساتھ منسلک ہے۔
 
== تاریخی مقامات ==
[[فائل:سلیمانیہ مسجد.jpg|تصغیر|سلطان سلیمان مسجد]]
[[سلطان احمد مسجد]] (نیلی مسجد)۔ ایک تاریخی اور سب سے زیادہ دیکھی جانے والی مسجد
 
[[آیا صوفیہ]] ۔ ایک قدیم چرچ اور اب ایک مسجد
 
[[ایا صوفیہ صغری]] ۔ جو کہ پہلے ایک یونانی چرچ تھا جو کہ 532 سے 536 عیسوی میں تعمیر ہوا اور عثمانی دور میں ایک مسجد میں تبدیل ہو گیا
 
[[جامع سلیمانیہ]]- سلطان سلیمان کی ایک بہت بڑی مسجد کمپلیکس۔ یہ مسجد سلطان [[سلیمان اول]] (سلیمان قانونی) کے احکام پر مشہور عثمانی ماہر تعمیرات [[معمار سنان پاشا]] نے تعمیر کی
 
[[توپ قاپی محل]] ۔ [[1465ء]] سے [[1853ء]] تک دار الحکومت [[قسطنطنیہ]] میں [[فہرست سلاطین عثمانی|عثمانی سلاطین]] کی باضابطہ رہائش گاہ تھی۔
 
ترکی اور اسلامک آرٹس میوزیم۔ اس سے قبل وزیراعظم پیرگلی ابراہیم پاشا کا محل جو سلطان سلیمان کی بہن ، ہاتیس سلطان کا شوہر تھا۔
 
یینی مسجد (نئی مسجد)۔ وہ مسجد جو گالٹا پل کے قریب ہے۔
 
[[بڑا بازار، استنبول|بڑا بازار]] (گرینڈ بازار) - استنبول کا سب سے بڑا اور تاریخی بازار۔
 
[[مصری بازار]] (مسالا بازار) - یینی مسجد کے ساتھ ایک قدیم بازار۔
 
آراستہ بازار ۔ استنبول کا یاک اور قدیم بازار
 
[[نورعثمانیہ مسجد]] ۔ سن 2016 میں اسے ترکی میں عالمی ثقافتی ورثہ سائٹس کی ٹینٹوٹیو فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔ یہ مسجد [[استنبول]] کے مشہور گرینڈ بازار کے مشرق میں واقع ہے۔
 
سوکولو مہت پاشا مسجد - عثمانی وزیر کی طرف سے بنائی گئی مسجد۔
 
== تصاویر ==