"پاہانگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

866 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed))
'''پاہانگ''' (Pahang) [[سراواک]] اور [[صباح]] کے بعد [[ملائیشیا]] کی تیسری سب سے بڑی ریاست ہے۔
 
پاہانگ ملائیشیا کی ایک ریاست ہے۔ یہ [[جزیرہ نما ملائیشیا|جزیرہ نما ملائشیا]] کی سب سے بڑی اور مشرقی ملایشیا کی ریاست صباح اور [[ساراواک]] [[ریاست]] کے بعد پورے ملائشیا کی تیسری سب سے بڑی ریاست ہے۔ موازنہ کرنے کے لئے یہ [[ہندوستان]] میں ریاست کیرالہ کے رقبے کے برابر ہے۔ یہ [[دریائے پاہانگ]] کے آبی علاقوں میں واقع ہے۔ ریاست پاہانگ میں 10،000،000 مالائی افراد ، 2،33،000 چینی ، 4،500 ہندوستانی ، 13،700 دوسرے اور 6،000 غیر شہری ہیں۔
== آبادیات ==
{{bar box
 
{{-}}
==مذید دیکھیں==
*[[دریائے پاہانگ]]
*[[ملائیشیا کی ریاستیں اور وفاقی علاقے]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
8,369

ترامیم