"بائٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

40 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
'''لکمہ''' کا لفظ انگریزی میں علم [[کمپیوٹر|کمپیوٹر]] و [[اطلاعاتی طرزیات]] میں مستعمل لفظ byte کا اردو متبادل لیا جاسکتا ہے۔ انگریزی میں byte کا لفظ bite سے اخذ کیا گیا ہے جس سے مراد وہی ہے جو عام طور پر [[لقمہ|لقمے]] کے معنوں میں bite سے لی جاتی ہے، یعنی غذائی لقمے کی طرح [[معطیات]] کی وہ قلیل مقدار جو [[کمپیوٹر|کمپیوٹر]] ایک بار میں [[نوالہ|نوالہ (bit)]] بنا سکتا ہو۔ ابہام سے بچنے کی خاطر انگریزی میں bite (یعنی لقمے) میں موجود i کو y سے تبدیل کر کہ byte بنا لیا گیا ہے۔ اسی طرح اردو میں بھی لقمہ کے ق کو ک سے تبدیل کر کہ لکمہ کا لفظ byte کے متبادل لیا جاسکتا ہے اور اس کی جمع لقمہ کی جمع کے وزن پر لکم (bytes) اور یا پھر لکمے بھی کی جاسکتی ہے۔
 
[[زمرہ:انواع ڈیٹا]]
[[زمرہ:ثنائی حساب]]
[[زمرہ:کمپیوٹر میموری]]
[[زمرہ:1950ء کی دہائی میں وضع کردہ الفاظ]]
255,502

ترامیم