"آذرمیدخت صفوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 23:
 
== ایرانی النسل ==
پروفیسر صفوی کا تعلق ایران کے صفوی خاندان سے ہے۔ ان کے جد اعلیٰ شاہ رحمت اللہ صفوی ایران سے ہجرت کرکے مغل بادشاہ [[محمد شاہ]] کے زمانہ میں 1737 ء میں هندوستانہندوستان آئے اور عظیم آباد (پٹنہ) کے گورنر مقرر هوئے۔ہوئے۔ اس کے بعد یہ خاندان ہجرت کرکے دهلیدہلی پهنچا اور پھر لکھنؤ اور بالآخر شمس آباد میں مستقل سکونت اختیار کی جهاںجہاں آج بھی ان کی جاگیریں اورحویلیاں موجود هیں۔ہیں۔ پروفیسر صفوی کے جد اعلیٰ نواب ولی عرف نواب دولها ایک عمدہ ادیب تھے اور فارسی زبان میں ان کی بیس سے زائد تصانیف موجود هیں۔ہیں۔ پروفیسر صفوی کے والد محمد صادق صفوی ان کے پهلےپہلے استاد تھے اور انهوں نے ہی پروفیسر صفوی کو فارسی کی تعلیم کی طرف مائل کیا۔ وہ خود بھی فارسی کے ایک بڑے اسکالر تھے۔ انهوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے فارسی زبان میں ایم۔ اے کیا تھا۔ ان کے مقالے ایران کے معروف ادبی رسائل میں شائع هوتےہوتے تھے مثلاً یغما، سخن وغیرہ۔
 
اپنے 32 سالہ اکیڈمک کیریر کے دوران میں پروفیسر صفوی یونیورسٹی میں مختلف عهدوں پر فایز رهیں مثلا: