"جغرافیائی منطقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: باز تخلیق حذف شدہ صفحہ)
 
'''جغرافیائی منطقہ''' {{دیگر نام|انگریزی= geographical zone}}
سطح زمین کو [[جغرافیہ|جغرافیائی]] لحاظ سے پانچ [[عرض بلد]] منطقہ جات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان منطقہ جات میں فرق آب و ہوا کی وجہ سے ہے۔ یہ پانچ منطقے درج ذیل ہیں۔
 
1. [[منطقہ باردہ شمالی]] (North Frigid Zone)،:
 
1. [[منطقہ باردہ شمالی]] (North Frigid Zone)،
منطقہ باردہ شمالی، [[قطب شمال]] (North Pole) یعنی 90 درجے عرض بلد شمال اور [[دائرہ قطب شمال]]ی (Arctic Circle) یعنی '33،°66 عرض بلد شمال کے درمیانی علاقے پر مشتمل ہے اور یہ تقریبا سطح زمین کے 4.12 فی صد رقبے کو گھیرے ہوئے ہے۔
 
2. [[منطقہ معتدلہ شمالی]] (North Temperate Zone)،:
 
منطقہ معتدلہ شمالی، دائرہ قطب شمالی (Arctic Circle) یعنی '33،°66 عرض بلد شمال اور [[خط سرطان|خطِ سرطان]] (Tropic of Cancer) یعنی '27 ,°23 عرض بلد شمال کے درمیانی علاقے پر مشتمل ہے اور یہ تقریبا سطح زمین کے 25.99 فی صد رقبے کو گھیرے ہوئے ہے۔
 
3. [[منطقہ حارہ]] (Tropical Zone)،:
 
منطقہ حارہ، خطِ سرطان (Tropic of Cancer) یعنی '27 ,°23 عرض بلد شمال اور [[خط جدی|خطِ جدی]] (Tropic of Capricorn) یعنی '27 ,°23 عرض بلد جنوب کے درمیانی علاقے پر مشتمل ہے اور یہ تقریبا سطح زمین کے 39.78 فی صد رقبے کو گھیرے ہوئے ہے۔
 
4. [[منطقہ معتدلہ جنوبی]] (South Temperate Zone)،:
 
منطقہ معتدلہ جنوبی، خطِ جدی (Tropic of Capricorn) یعنی '27 ,°23 عرض بلد جنوب اور [[دائرہ قطب جنوب]]ی (Antarctic Circle) یعنی '33،°66 عرض بلد جنوب کے درمیانی علاقے پر مشتمل ہے اور یہ تقریبا سطح زمین کے 25.99 فی صد رقبے کو گھیرے ہوئے ہے۔
 
5. [[منطقہ باردہ جنوبی]] (South Frigid Zone)،:
 
منطقہ باردہ جنوبی، [[قطب جنوب]] (South Pole) یعنی 90 درجے عرض بلد جنوب اور دائرہ قطب جنوبی (Antarctic Circle) یعنی '33،°66 عرض بلد جنوب کے درمیانی علاقے پر مشتمل ہے اور یہ تقریبا سطح زمین کے 4.12 فی صد رقبے کو گھیرے ہوئے ہے۔
1,983

ترامیم