"بریانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م 39.53.159.201 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم JarBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 20:
بریانی میں جو اجزا اور مصالحہ جات ڈالے جاتے ہیں وہ کسی مخصوص ترکیب کے لحاظ سے کم یا زیادہ ہو سکتے ہیں۔ تاہم عموماً ڈالے جانے والے اجزاء میں [[چاول]]، [[گھی]]، [[جائفل]]، [[جائفل|جاوتری]]، [[زیرہ]]، [[مرچ]]، [[لونگ]]، [[دارچینی|دار چینی]]، [[الائچی]]، [[کری پتا / تیز پات]]، [[دھنیا]]، [[پودینہ]]، [[ادرک]]، [[لہسن]] اور [[پیاز]] شامل ہیں۔ اس کے علاوہ [[زعفران]] بھی ڈالا جاتا ہے۔ چاولوں کے ساتھ ایک اہم جزو بھیڑ، بکرے، گائے یا مرغی کا گوشت، مچھلی یا جھینگا وغیرہ بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ گوشت کے بغیر بھی بریانی کی کئی اقسام بنائی جاتی ہیں۔ بریانی عام طور پر دہی، رائتہ، چٹنی اور اسی قسم کی دوسری چیزوں کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔
 
بریانی اور [[پلاؤ]] میں فرق یہ ہے کہ پلاؤ میں گوشت اور چاول باقی تمام اجزاء کے ساتھ ملا کر پکائے جاتے ہیں، جبکہ بریانی میں چاول (تڑکے والے یا سادہ) الگ سے پکائے جاتے ہیں اور گوشت یا سبزی جس میں خوب مصالحے ہوتے ہیں اسے الگ پکایا جاتا ہے۔ اس کے بعد چاولوں اور گوشت یا سبزی کو تہوں کی صورت میں ایک برتن میں لگایا جاتا ہے، جس سے سادہ، خوشبودار اور مصالحے والے چاولوں کا حسین امتزاج بن جاتا ہے۔ یہی امتزاج بریانی کا خاصہ ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://urdunama.org/pakistani-famous-foods/#bryany_awr_plaw|title=پاکستانی مشہور کھانے :: Pakistani Famous Foods 2020|date=|accessdate=27-08-2020|website=اردونامہ فورم|publisher=اردونامہ بلاگ|last=|first=اردونامہ}}</ref>
 
== اقسام ==