"ابو ایوب انصاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 6:
 
== نام ونسب ==
خَالِد بن زيد نامنام، ،ابوایوبابوایوب کنیت، [[مدینہ منورہ]] کے قبیلۂ خزرج کے خاندان نجار سے تھے، سلسلۂ نسب یہ ہے، [[خالدبن زید]] بن کلیب بن ثعلبہ بن عبد عوف خزرجی،خاندانخزرجی، خاندان نجار کو قبائل مدینہ میں خود بھی ممتاز تھا، تاہم رسول اللہ ﷺ کی وہاں نانہالی قرابت تھی اس کو مدینہ کے اورقبائل سے ممتاز کر دیا تھا،ابوایوبتھا، ابوایوب اس خاندان کے رئیس تھے۔
 
== اسلام ==
ابوایوب انصاری ان منتخب بزرگان مدینہ میں ہیں، جنہوں نے عقبہ کی گھاٹی میں جاکر آنحضرتﷺپیغمبر کےاسلام دستکے مبارکہاتھ پر اسلام کی بیعت کی تھی۔ جب مکہ سے دولت ایمان لیکر پلٹے تو ان کی فیاض طبعی نے گوارا نہ کیا کہ اس نعمت کو صرف اپنی ذات تک محدودرکھیں ؛چنانچہ اپنے اہل و عیالعیال، ،اعزہاعزہ واقربا اوردوست واحباب کو ایمان کی تلقین کی اوراپنی بیوی کو حلقہ اسلام میں داخل کیا۔
 
== میزبان رسول ==
آنحضرت {{درود}} مدینہ منورہ میں داخل ہوئے تو ہر شخص میزبانی کا شرف حاصل کرنے کا خواہش مند تھا۔ لیکن حضور {{درود}} نے فرمایا جس جگہ اونٹنی بیٹھے گی۔ وہیں آپ مقیم ہوں گے۔ اونٹنی ابو ایوب انصاری کے دروازے پر بیٹھی۔ ان کا مکان دو منزلہ تھا۔ نبی اکرم نے نیچے قیام فرمایا اور سات ماہ تک یہاں رہے۔
 
آنحضرتﷺپیغمبر اسلام جب تک ان کے مکان میں تشریف فرما رہے،عمومارہے، عموما ًانصار یا خود ابو ایوب حضرتﷺپیغمبر اسلام کی خدمت میں روزانہ کھانا بھیجا کرتے تھے،کھانےتھے، کھانے سے جو کچھ بچ جاتا آپﷺپیغمبر اسلام ابوایوب کے پاس بھیج دیتے تھے، ابو ایوبایوبپیغمبر آنحضرتﷺاسلام کی انگلیوں کے نشان دیکھتے اورجساور جس طرف سے آنحضرتﷺپیغمبر اسلام نے نوش فرمایا ہوتا وہیں انگلی رکھتے اور کھاتےکھاتے، ،ایکایک دفعہ کھانا واپس آیا تو معلوم ہوا کہ حضورﷺپیغمبر اسلام نے تناول نہیں فرمایا،مضطربانہفرمایا، مضطربانہ خدمت اقدس میں پہنچے اورنہ کھانے کا سبب دریافت کیا،ارشادکیا، ارشاد ہوا کھانے میں لہسن تھا اور میں لہسن پسند نہیں کرتا،ابوایوبکرتا، ابو ایوب نے کہا"فَإِنِّي أَكْرَهُ مَا تَكْرَهتَكْرَہ" '''جو آپ کو ناپسند ہو یا رسول اللہ ﷺ میں بھی اس کو ناپسند کروں گا۔گا'''۔([[صحیح مسلم]])<ref>مسلم:2/197</ref>
 
== مواخات ==
ہجرت کے بعد آنحضرتﷺنےپیغمبر اسلام نے مہاجرین وانصار کو باہم بھائی بھائی بنادیا،ابوبنادیا، ابو ایوب انصاری کو جس مہاجر کا بھائی قرار دیا وہ یثربمدینہ کے اولین داعی اسلام مصعب بن عمیر قریشی تھے۔
 
== غزوات ==
سطر 23:
 
== وفات ==
آپ کی وفات [[42ھ]] [[662ء]] میں ہوئی سفر جہاد میں عام وبا پھیلی اورمجاہدیناور مجاہدین کی بڑی تعداد اس کے نذر ہو گئی، ابوایوب بھی اس وبا میں بیمار ہوئے، یزید عیادت کے لیے گیا اورپوچھااور پوچھا کہ کوئی وصیت کرنی ہو تو فرمائیے تعمیل کی جائے گی، آپ نے فرمایا تم دشمن کی سرزمین میں جہاں تک جاسکو میرا جنازہ لیجاکرلیجا کر دفن کرنا، چنانچہ وفات کے بعد اس کی تعمیل کی گئی، تمام فوج نے ہتیارہتھیار سج کر رات کو لاش قسطنطنیہ کی دیواروں کے نیچے دفن کیکی، ،نمازنماز میں جس قدر مسلمان فوجی شامل تھے دفن کرنے کے بعد یزید نے مزار کے ساتھ کفار کی بے ادبی کے خوف سے اس کو زمین کے برابر کرادیا، صبح کو رومیوں نے مسلمانوں سے پوچھا کہ رات آپ لوگ کچھ مصروف سے نظر آتے تھے،باتتھے، بات کیا تھی،مسلمانوںتھی، مسلمانوں نے کہا کہ ہمارے پیغمبر کے ایک بڑے جلیل القدر دوست نے وفات پائیپائی، ،انان کے دفن میں مشغول تھے ؛تھے؛ لیکن جہاں ہم نے دفن کیا ہے تمہیں معلوم ہے،اگرہے، مزاراگر اقدسمزار کے ساتھ کوئی گستاخی تمہاری طرف سے روا رکھی گئی تویادرکھوتویاد رکھو اسلام کی وسیع الحدود حکومت میں کہیں ناقوس نہ بچ سکے گا۔
 
ابوایوبابو ایوب کا مزار دیوار قسطنطنیہ کے قریب ہے اوراباور اب تک زیارت گاہ خلائق ہے،رومیہے، رومی قحط کے زمانہ میں مزار اقدس پر جمع ہوتے تھے،استھے، اس کے وسیلہ سے بارانِ رحمت مانگتے تھے اورخدا کے لطف وکرمو کرم کا تماشانظارہ دیکھتےکرتے تھے۔<ref>اسد الغابہ،تذکرہالغابہ، تذکرہ ابو ایوب انصاری</ref><ref>ابن سعد،جلد3سعد، جلد3</ref>
 
== حوالہ جات ==