"محاصرہ قسطنطنیہ 674ء تا 678ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
{{Infobox military conflict
{{حرب
|محاربہ= محاصرہ قسطنطنیہ 674ء تا 678ء
[[عرب بازنطینی جنگیں]]
|سلسلۂ_محارب=
|تصویر= [[فائل:Greekfire۔madridskylitzes1.jpg|350px]]
سطر 12:
|متحارب3=
|قائد1= [[قسطنطین چہارم]]
|قائد2= [[عبدالرحمان ابن ابی بکر]] ؓ
[[یزید بن معاویہ]]
[[جنادہ بن أبی أمیة]] ؓ
[[الفضالة بن عبید]]
[[ملک بن عبد اللهاللہ]]
[[سفیان بن عوف]]
[[عبد اللهاللہ بن قیس]]
[[محمد بن عبد اللهاللہ]]

|قائد3=
|قوت1= نامعلوم
سطر 26:

== پس منظر ==
مسلمانوں کی پہلی خانہ جنگی کے بعد اور خلیفہ حضرت [[علی ابن ابی طالب|علی بن ابی طالب]] (کرم اللہ وجہہ) کی شہادت کے بعد جب [[جزیرہ نما عرب]] میں حضرت [[معاویہ بن ابو سفیان]] () کے سوا کوئی اور بڑا حکمران نہ رہا تو [[خلافت امویہ|بنی امیہ]] کی سرپرستی کے ساتھ ساتھ، حضرت [[معاویہ بن ابو سفیان]] () نے تقریباً پورے مسلم خطے کی قیادت کو سنبھالا اور ایک نئی خلافت قائم کی جس کا نام [[خلافت امویہ]] ہوا۔ اس سے قبل، بطور صوبہ دار [[دمشق]] قلمرو، حضرت [[معاویہ بن ابو سفیان]] () [[خلافت راشدہ]] کے لیے کئی اہم بری و بحری جھڑپوں کی جنگی منصوبہ بندی کر چکے تھے اور کافی کامیابیاں بھی حاصل کیں۔ [[قسطنطین چہارم]] کے والد [[قسطن ثانی|کنستانس دوم]] نے [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی روم]] پر حضرت [[معاویہ بن ابو سفیان]] () کے کیے حملوں کا وار کا ناکام سامنا کیا اور آخر کار امن کی طلب کرتے ہوئے کچھ عرصے کے لیے جنگ بندی کا سہارا لیا۔ بعد ازاں پھر جھڑپیں شروع ہوئیں۔ بازنطینی روم کی خوش قسمتی سے مسلمانوں میں اسی دوران میں خانہ جنگی چھڑ گئی اور جب حضرت [[معاویہ بن ابو سفیان]] () دوبارہ مغربی سرحدوں کی طرف متوجہ ہوئے تو [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی روم]] میں اب قیصر، [[قسطنطین چہارم]] تھا۔ جب [[قسطن ثانی|کنستانس دوم]] جنوب اٹلی میں تھا تو [[قسطنطنیہ]] میں [[قسطنطین چہارم]] کو انتظامیہ سنبھالنے کی ذمہ داری سونپ آیا۔ باپ کی غیر موجودگی میں قسطنطین نے سلطنت کے مشرقی علاقوں کی احسن نگرانی کی۔ لیکن جنوب اٹلی کے فریقوں نے [[قسطن ثانی|کنستانس دوم]] کو قتل کر دیا اور پھر [[قسطنطین چہارم]] ہی قیصر [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی روم]] 668ء میں بنا۔

== جنگی تیاریاں اور حملہ ==
سطر 37:

== عواقب و نتائج ==
اس غیر متوقع ہار نے اموی خلیفہ حضرت [[معاویہ بن ابو سفیان]] () کو قیصر [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی روم]]، [[قسطنطین چہارم]] سے جنگ بندی کی درخواست کرنی پڑی۔ جنگ بندی کی شرائط کے مطابق مسلمانوں کو [[بحیرہ روم]] تا [[بحیرہ ایجیئن]] کے درمیان میں کے جزائر کو واپس کرنا تھا اور [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی روم]] کو پچاس غلاموں اور پچاس گھوڑوں اور سونے کے 3،000 صولدی پر مشتمل سالانہ خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔

بلا تعطل اسلامی توسیع کے 50 سال بعد یہ پہلی مرتبہ مسلمانوں کو شکست ہوئی۔ اس کے نتیجے میں اگلے تیس سال تک [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی روم]] پر اموی حملے نہ ہوئے۔ اس سے [[تھیسالونیکی]] کو [[سلاو|اسلاو]] حملوں سے بچانے کا موقع [[قسطنطین چہارم]] کو ملا۔