"عبد اللہ بن عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏پیدائش: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 21:
 
== عہد طفویلیت میں مصاحبتِ رسول ==
آپ کی مصاحبت رسول {{درود}} کا جو زمانہ پایا، دراصل وہ آپ کے لڑکپن کا زمانہ تھا۔ تاہم آپ نبی کریم {{درود}} کی صحبت میں اکثر رہتے۔ ام المومنین میمونہ آپ کی خالہ تھیں اور آپ سے بہت شفقت رکھتیں تھیں اس لیے آپ اکثر انےانکی خدمت میں حاضر رہتے تھے اور کئی دفعمرتبہ رات میں ان کے گھر پر ہی سو جاتے تھے۔ اس طرح انکو رسول اللہ {{درود}} کی صحبت سے مستفیض ہونے کا بہترین موقع میسر تھا۔ آپ ایسے ہی ایک رات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا۔
 
{{اقتباس|ایک مرتبہ میں اپنی خالہ کے پاس سو رہا تھا، آپ {{درود}} تشریف لاۓ اور چار رکعت پڑھ کر استراحت فرما ہوۓ، پھر کچھ رات باقی تھی کے آپ بیدار ہوۓ اور مشکیزہ کے پانی سے وضو کر کے نماز پڑھنے لگے میں بھی اٹھ کر بائیں طرف کھڑا ہو گیا۔ آپ نے میرا سر پکڑ کر مجھے داہنی طوف کھڑا کر لیا۔<ref>حضرت عبد اللہ بن عباس کے سو قصّے: مولانا اویس سرور ص 19</ref>}}
سطر 31:
 
یعنی اے اللہ اس کو مذہب کا فقیہ بنا اور تاویل کا طریقہ سکھا<ref>وصححہ الألباني في " السلسلة الصحيحة " ( 6 / 173 )</ref><ref>البخاري ( 143 ) ، ومسلم ( 2477 )</ref><ref>الإمام أحمد في " المسند " ( 4 / 225 )</ref>}}
 
==اولاد==
آپ کے پانچ بیٹے تھے<ref>تاریخ ابنِ کثیر جلد 7</ref>