"فقیر اللہ مدراسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''فقیر اللہ مدراسی''' (1863ء – 1923ء) برصغیر کے معروف اہلحدیث عالم تھے۔ وہ '''فقیر ا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
== ابتدائی زندگی ==
سنہ 1280ھ مطابق 1863ء کو [[کٹھہ مصرال]] ل، [[ضلع خوشاب]] میں پیدا ہوئے۔ ان کا نام فقیر محمد رکھا گیا مگر انہوں نے فقیر اللہ کے نام سے شہرت پائی۔ والدہ کا نام فتح دین اور دادا کا نام عبد اللہ تھا۔ راجپوت برادری سے تعلق رکھتے تھے۔ گھر کا ماحول علمی و دینی تھا۔ ابتدائی تعلیم اپنے بڑے بھائی مولانا محمد سے حاصل کی جو [[سید نذیر حسین دہلوی]] کے تلمیذ تھے۔ اس کے بعد شیخ حسین عرب یمنی (م 1327ھ) سے مستفید ہوئے۔ [[عبدالمنان وزیر آبادی|عبد المنان وزیر آبادی]] سے بھی تعلیم حاصل کی۔
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}