"مخزن (جریدہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا, اضافہ مواد
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 37:
| oclc =
}}
'''مخزن''' [[برطانوی ہند]] میں [[لاہور]] سے شائع ہونے والا ایک علمی و ادبی جریدہ تھا جس کا اجرا اپریل 1901ء میں ہوا۔ اس جریدے کے بانی و مدیر ہندوستان کے معروف قانون دان، مسلماناںِمسلمانانِ ہند کے رہنما اور [[ریاست بہاولپور]] کے سابق چیف جج سر [[شیخ عبد القادر]] تھے۔<ref>[[ڈاکٹر انور سدید]]، '''پاکستان میں ادبی رسائل کی تاریخ'''، [[اکادمی ادبیات پاکستان]] اسلام آباد، جنوری 1992ء، ص 49</ref>
 
شیخ عبد اقادرالقادر نے اردو زبان و ادب کی داخلی توانائیوں کو ان سطورخطوط پر استوار کرنے کی کوشش کی جن سے خود [[انگریزی زبان]] نے ترقی کی تھی۔وہتھی۔ وہ اسالیبِ شعر نثر کے علاوہ اصنافِ ادب کو بھی عالمی ادب کے ہم پلہ بنانے کے آرزو مند تھے۔ چنانچہ انہون نے مخزن کے پہلے اداریے میں تقلیدی رویوں کی مذمت کی، تصنع نگاری کے خلاف آواز اٹھائی اور ادبا و شعرا کو فطرت کی زبان میں تخلیق کاری کی دعوت دی۔ مخزن کا ایک مقصد مذہبی اور سیاسی طبقوں سے الگ رہ کر اردو ادب کی خدمت کرنا تھا۔ چنانچہ مخزن نے مروجہ ڈگر سے علاحدہ روش اختیار کی اور جذبے اور تاثر کو ملکوتی زبان میں پیش کیا تو اس عہد کے بیشتر نئے لکھنے والے مخزن کی طرف راغب ہو گئے۔ اس کے پہلے پرچے کی تاریخی حیثیت یہ بھی ہے کہ اس میں [[علامہ محمد اقبال]] کی معرکۃمعرکہ آرا نظم [[ہمالہ]] شائع ہوئی، مولوی احمد دین کا مضمون '''مطالعہ الفاظ'''، شیخ عبد القادر کا مقالہ '''بناوٹ اورسادگی'''، لالہ سری رام کا تاریخی مضمون '''دہلی غدر سے پہلے''' کے علاوہ مولانا [[ظفر علی خان]]، [[غلام بھیک نیرنگ]] اور خوشی محمد ناظرکیناظر کی نظمیں بھی اس پرچے کی زینت بنیں۔۔بنیں۔<ref name="رسائل">ڈاکٹر انور سدید، '''پاکستان میں ادبی رسائل کی تاریخ'''، اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد، جنوری 1992ء، ص 50</ref>
 
مخزن کا دائرہ بہت وسیع تھا، شیخ عبد القادر کے بلند سماجی رتبے، انگریزی اور اردو کی اعلیٰ تعلیم، خوش ذوقی اور کشادہ نظری نے بھی اس پرچے کی مقبولیت میں اضافہ کیا۔ چنانچہ اس کے قلمی معاونین میں علامہ اقبال، غلام بھیک نیرنگ، [[مولانا ابو الکلام آزاد]]، [[مولانا محمد علی جوہر]]، [[یگانہ چنگیزی]]، [[حافظ محمود خان شیرانی]]، [[الطاف حسین حالی]]، [[محمد حسین آزاد]]، [[سجاد حیدر یلدرم]]، [[آغا حشر کاشمیری]]، [[راشد الخیری]]، [[چکبست]]، [[اکبر الہ آبادی]]، [[حسرت موہانی]]، طالب بنارسی، نادر کاکوروی، شاد عظم آبادی، شوق قدوائی اور متعدد دوسرے اہل قلم شامل تھے۔<ref name="رسائل"/>