"ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/Ulubatli Hasan" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 1:
آداب! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔ اردو ویکیپیڈیا کی بڑی مشکلات میں سے ایک بڑی مشکل متحرک صارفین کی ہے۔ آج کل کچھ صارفین صفحے ایسے موجود ہیں جن کو حزف کرنے کی ضرورت ہے، مثلاً یا تو انگریزی عنوان سے خالی صفحہ ہے یا خودنوشت یا صفحہ پہلے سے موجود ہے یا غیر معروف اور بلا حوالہ وغیرہ۔ پہلے یہ کام آسان تھا پلک کی مدد سے نامزد ہو جاتا تھا اور وہاں پر کوئی منتظم اس کو حزف کر دیتا تھا لیکن اب یہ کام اور مشکل ہو گیا ہے کیونکہ اب پلک نہیں ہے اور نامزدگی نہیں ہوتی ہے آسانی سے۔ اب تو جہاں تک ممکن ہوتا ہے تو اس صفحہ کے تبادلہ خیال پر لکھ دیتا ہوں اور منتظمین میں سے کوئی نہ کوئی حزف کر دیتا ہے لیکن کبھی کبھی صفحہ حذف نہیں ہوتا ہے کیونکہ کسی کی نظر میں نہیں آتا ہے۔ اگر ہی اختیار میرے پاس رہا تو اسی وقت حزف کر سکتا ہوں۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر 10 منتظمین ہیں، لیکن مصروفیات کی وجہ سے صرف کچھ منتظمین ہی اس وقت متحرک ہیں۔ شاید اسی کی وجہ سے ویکیپیڈیا پر بہتیرے خالی و غیر ضروری صفحات ہیں جن کو حذف کرنے کی ضرورت ہے۔ ہوسکتا ہے کہ میں اس اختیار کا اہل نہ ہوں۔۔۔ مگر پھر بھی میں خود کو اس اختیار کے لیے نامزد کرتا ہوں۔ امید ہے کہ رائے و تبصرہ کا اظہار فرما کر اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے مدد فرمائیں گے۔ شکریہ— [[صارف:Ulubatli Hasan|الالوباطلی حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 05:18، 30 اگست 2020ء ([[UTC|م ع و]])