"نقشہ نگاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
'''نقشہ نگاری''' (Cartography) نقشے بنانے کا علم اور عمل ہے۔ زمین یا زمین کے کسی حصہ کو کاغذپر منتقل کرنا "نقشہ نویسی یا نقشہ نگاری" کہلاتا ہے۔ اس میں طول بلد،عرض بلد اور خط استواء کو مدنظر رکھاجاتا ہے۔ اس میں پیمانہ ایک خاص اہمیت رکھتا ہے پیمانہ سے مراد ایک نسبت ہے جو زمینی فاصلوں اور کاغذی فاصلوں میں پائی جاتی ہے مثلاًزمین کا 1000 کلومیٹر نقشہ پر اتارتے وقت 1 انچ سے ظاہرکیاجاتا ہے۔
نقشہ نویسی میں علامات بھی استعمال کی جاتی ہیں مثلاً بڑی شاہراہوں کو موٹی لائن سے جبکہ چھوٹی شاہراہوں کو باریک لائن سے طاہر کیاجاتا ہے۔
 
اوائل دور اسلام میں “ابن حوقل” نے بھی معلوم کرۂ ارض کے نقشے تیار کیۓ اور (Cartography) کے فن پر تحقیق کی۔ اپنے بناۓ ہوۓ نقشوں میں اس نے زمین کو کروی شکل (Circulat shape) میں دکھانے کے ساتھ ساتھ بحیرۂ روم (Mediterranian sea) کی حدود کی صحیح شناخت بھی کروائ۔اسی طرح “الادریسی” کا نقشہ جو شاہِ سسلی (۱۱۰۱ء ۔۱۱۵۴ء) کیلئے آج سے 9 صدیاں قبل تیار کیا گیا تھا،اس میں دنیاء عالم کے طویل ترین دریا, دریاءنیل کے مصادر تک کی خبر دی گئ ہے جو اس کے ڈیلٹا سے 6,670 کلو میٹر کی مسافت پر واقع ہے
 
{{نامکمل}}