"ارباب شیر علی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نبح کا نتیجہ رکھیں (نبح بند)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:بقید حیات شخصیات
سطر 3:
<!-- اس کے بعد درج متن میں ترمیم کر سکتے ہیں۔ --></noinclude>
[[پشاور]] کے [[خلیل قبیلہ]] سے تعلق رکھنے والے [[تحریک انصاف]] کے رہنما اور این اے 30 پشاور سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہونیوالے رکن [[قومی اسمبلی]] ارباب شیر علی خان نے تمام امیدواروں کے مقابلے میں برتری حاصل کرنے کے سلسلے میں [[خیبر پختونخوا]] میں پہلی اور ملک بھر میں دوسری پوزیشن لینے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ نومنتخب رکن قومی اسمبلی ارباب شیر علی خان کے دادا [[ارباب نیاز محمد خان]] وفاقی وزیر رہے اور دومرتبہ پشاور کے مئیر منتخب ہوئے ان کے چچا [[ارباب جہانگیر خان]] صوبے کے وزیراعلیٰ اور کئی بار صوبائی اور وفاقی وزیر رہے۔ ان کے چچا [[ارباب شہزاد خان]] خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری رہے ان کے خاندان سے تعلق رکھنے والے [[ارباب سکندر خان]] خلیل گورنر رہے جبکہ ان کے خاندان سے تعلق رکھنے والے [[ارباب سیف الرحمان]] صوبائی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر اور صوبائی وزیر رہے۔ ارباب شیر علی خان اس وقت تحریک انصاف میں شامل ہوئے جبکہ ان کے خاندان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عالمگیر خان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں وفاقی وزیر تھے وہ 2013میں این اے ون پشاور میں عمران خان کی انتخابی مہم اور این اے4پشاور میں [[ارباب عامر ایوب]] کی انتخابی مہم کے انچارج بھی رہے [[پی ٹی آئی]] [[ضلع پشاور]] کے رہنمائوں [[افتخار خان خلیل]] ، [[عطا اللہ خان خلیل]] ، [[عاطف بنگش]] ، [[مجاہد خان]] ، [[مومن خان]] اور [[آصف ہادی]] نے پی ٹی آئی کے چیئرمین [[عمران خان]] سے اپیل کی ہے کہ ارباب شیر علی خان کو پی ٹی آئی کیلئے عظیم خدمات کی وجہ سے انہیں وفاقی وزیر بنایا جائے۔
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء]]